About US
تھیم پارک وییو چونگ لاہور پر واقع ایک رہائشی سوسائٹی ہے۔ جہاں پر آپ پانچ سال کی آسان اقساط پرپلاٹس خرید سکتے ہیں۔ صرف 20فیصد ادائیگی پر فورا پلاٹ کا قبضہ اور مکان تعمیر کرنے کا اجازت نامہ مل جاتا ہے۔ ترقیاتی کام بھی جاری ہیں۔ ہر بلاک میں مسجد اور کمرشل مارکیٹ دی گئی ہے۔ آپ بھی اس سنہری موقع سے فورا فائدہ اٹھائیں اور اپنا ذاتی گھر تعمیر کرنا شروع کریں۔
یہ ویب سائٹ سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں کے لیے ہیں۔ لوگ اپنے کاروبار کے اشتہارات لگوا سکتے ہیں اور اگر کچھ بیچنا ہو یا خریدنا ہو تو وہ بھی اس ویب سائٹ سے ہو سکتا ہے۔
ہم اس سوسائٹی میں بطور رجسٹرڈ ڈیلر کام کر رہے ہیں۔ ہر قسم کی خریدوفروخت کے لیے ہم سے رابطہ کیا جا سکتاہے۔
ہم حاجی خوشی محمد صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوسائٹی کا آغاز کیا اور لوگوں کو سہولیات مہیا کی۔